urdu hadees Face Of Holy Prophet

Urdu hadees 

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے کا نور

Urdu hadees
Urdu hadees

حضرت حلیمہ سعدیہ رضی الله تعالٰی عنہا فرماتی ہیں کہ “میں جب مکہ معظمہ میں پہنچی اور حضور ﷺ کے گھر آئی تو میں نے دیکھا کہ جس کمرہ میں حضور ﷺ تشریف فرما تھے، وہ کمرہ سارا چمک رہا حضرت حلیمہ سعدیہ رضی الله تعالٰی عنہا فرماتی ہیں کہ “میں جب مکہ معظمہ میں پہنچی اور حضور ﷺ کے گھر آئی تو میں نے دیکھا کہ جس کمرہ میں حضور ﷺ تشریف فرما تھے، وہ کمرہ سارا چمک رہا تھا. میں نے حضرت آمنہ رضی اللہ تعالٰی عنہا سےپوچھا کہ :” کیا اس کمرہ میں بہت سے چراغ جلا رکھے ہیں؟

” حضرت آمنہ رض اللہ تعالٰی عنہا نے جواب دیا : ” نہیں! بلکہ یہ ساری روشنی میرے لخت جگر پیارے بچہ (صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم) کے چہرے کی ہے ” حلیمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا فرماتی ہیں کہ : ” میں اندر گئی تو حضور ﷺکو دیکھا کہ آپ سیدھے لیٹے ہوۓ سو رہے ہیں، اور اپنی مبارک ننھی انگلیاں چوس رہے ہیں. میں نے ﷺ کا حسن جمال دیکھا تو فریفتہ ہو گئی اور حضور ﷺ کی محبت میرے بال بال میں رچ گئی حضرت حلیمہ سعدیہ رضی الله تعالٰی عنہا فرماتی ہیں کہ “میں جب مکہ معظمہ میں پہنچی اور حضور ﷺ کے گھر آئی تو میں نے دیکھا کہجس کمرہ میں حضور ﷺ تشریف فرما تھے، وہ کمرہ سارا چمک رہا تھا. میں نے حضرت آمنہ رضی اللہ تعالٰی عنہا سے پوچھا کہ :” کیا اس کمرہ میں بہت سے چراغ جلا رکھے ہیں؟

” حضرت آمنہ رض اللہ تعالٰی عنہا نے جواب دیا : ” نہیں! بلکہ یہ ساری روشنی میرے لخت جگر پیارے بچہ (صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم) کے چہرے کی ہے ” حلیمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا فرماتی ہیں کہ : ” میں اندر گئی تو حضور ﷺکو دیکھا کہ آپ سیدھے لیٹے ہوۓ سو رہے ہیں، اور اپنی مبارک ننھی انگلیاں چوس رہے ہیں. میں نے ﷺ کا حسن جمال دیکھا تو فریفتہ ہو گئی اور حضور

 Hadees In urdu 

 The light of the face of the Holy Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him)

Hazrat Halima Saadiya (may Allaah have mercy on him) said, "When I arrived in Mecca and came to the house of the Holy Prophet, I saw that the room in which the Holy Prophet (peace be upon him) was shining was shining all the room. "When I arrived in Mecca and came to the house of the Holy Prophet, I saw that the room in which the Holy Prophet was visiting was shining all the room." I asked Hazrat Amina (RA): "Is there a lot of lamps burning in this room?

Hazrat Amana Radhullah replied: "No! On the contrary, all this light is in the face of my liver dear child (the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him)). " Happy little fingers are sucking. When I saw the beauty of the Prophet (peace be upon him), the love of the Holy Prophet (peace be upon him) said: "When I arrived in Mecca and came to the house of the Holy Prophet, I saw that I saw." The Holy Prophet was visiting the room, the room was shining all over. I asked Hazrat Amina (RA): "Is there a lot of lamps burning in this room?

Hazrat Amana Radhullah replied: "No! On the contrary, all this light is in the face of my liver dear child (the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him)). " Happy little fingers are sucking. When I saw the beauty of the Prophet (peace be upon him), he was free and the Holy Prophet

Top Post Ad

Below Post Ad