Hadees Sharif In Urdu Surah Ikhlas
Hadees sharif in urdu
حضرت امی عائشہ ؓ نے فرمایا :جس گھر میں عصرکی نماز کےبعدسورہ اخلاص پڑھی جائے پھر وہاں کیا ہوتا ہے
![]() |
hadees sharif in urdu |
حدیث
پاک کا مفہوم ہے کہ جمعہ کے دن کو باقی دنوں پر ایسی فضیلت حاصل ہے جیسا کہ رمضان
المبارک کو باقی دنوں پر یہی وجہ ہے کہ جمعہ کے دن سے بہت سے وظائف منسلک ہیں ظاہر
بات ہے کہ جتنے مبارک اوقات ہوں گے ان میں کئے گئے اعمال بھی اتنی ہی برکت و فضیلت
والے ہوں گے سورہ اخلاص بڑی فضیلت کی حامل ہے اسے نبی کریم نے ثلث القرآ ن یعنی
ایک تہائی قرآن قرار دیا ہے
Hadees e kisa
اور
اسے رارت کو سونے سے پہلے پڑھنے کی تاکید فرمائی ہے یہ چار آیات پر مشتمل مختصر
سورت ہے جو اپنے اندر بے شمار فضائل لئے ہوئے ہے جو احادیث نبویہ سے ثابت ہے ۔اس
تحریر میں ان فضائل کے بارے میں بتایا جارہا ہے اور ساتھ میں یہ بھی بتایا جائے گا
کہ اس سورت کا آپ جمعہ کے دن کیا وظیفہ کر سکتے ہیں اور یہ وظیفہ آپ نے کیسے کرنا
ہے ۔ترمذی حاکم وغیرہ کی روایات میں ہے کہ مشرکین مکہ نے رسول اللہ سے اللہ تعالیٰ
کا نسب پوچھا تھا ان کے جواب میں یہ سورت نازل ہوئی بعض روایات مین ہے کہ مشرکین
کے سوال میں یہ بھی تھا کہ اللہ تعالیٰ کس چیزکا بناہوا ہے سونے چاندی یا کسی اور
چیز کا ان کے جواب میں یہ سورت نازل ہوئی یاد رہے کہ احادیث کے اندر اس سورت کے بے
شمارفضائل بتائے گئے ہیں
Islamic hadees in urdu
ان میں
سے چند فضائل یہ ہیں ترمذی نے حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت کیا ہے کہ ایک مرتبہ رسول
اللہ نے لوگوں سے فرمایا کہ سب جمع ہوجاؤ میں تمہیں تہائی قرآن سناؤں گا جو جمع ہوسکتے
تھے جمع ہوگئے تو آپ تشریف لائے اور قل ھواللہ احد یعنی سورہ اخلاص کی تلاوت
فرمائی اور ارشاد فرمایا کہ یہ سورت ایک تہائی قرآن کے برابر ہے بروایت مسلم ایک
دوسری روایت میں حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ نبی ہر رات جب بستر پر تشریف لاتے
تو قل ھو اللہ احد اور قل اعوذ برب الفلق اور قل اعوذ برب الناس پڑھ کر اپنی دونوں
ہتھیلیوںپر پھونک کر سر اور چہرے سے شروع کر کے اپنے جسم پر جہاں تک ہاتھ جاتا تین
بار پھیر تے عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں
Hadees in urdu
کہ نبی
نے ایک شخص کو لشکرکا امیر بناکر بھیجا تو وہ اپنے لشکر والوں کو نماز پڑھاتا اور
اس میں ہر رکعت میں سورہ اخلاص پڑھتا جب وہ واپس پلٹے تو انہوں نے اس کا ذکر نبی
سے کیا نبی فرمانے لگے اس سے پوچھو کہ یہ کام وہ کسی لئے کرتا تھا انہوں نےاس سے
پوچھا تو اس نے جواب دیا اس لئے کہ یہ رحمن کی صفت ہے اور میں اسے پڑھنا پسند
کرتاہوں تو نبی فرمانے لگے کہ اسے یہ بتا دو کہ اللہ تعالیٰ بھی اس سے محبت کرتا
ہے ۔ وظیفہ اس کا یہ ہے کہ ہر جمعہ کو جمعہ کے بعد اس سورت کا جتنا زیادہ ہوسکے
ورد کیا جائے اول و آخر درودپاک گیارہ مرتبہ ضرور پڑھا جائے اور پھر اللہ تعالیٰ
سے رو رو کر گڑگڑا کر عاجز ی وانکساری سے دعا کیجئے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر
ہو۔آمین
Hadees sharif in urdu
Hazrat Ami Aisha said: In a house where the Surah is read sincerity after Asr prayer, what happens there?
The Hadith of Pak means that Friday has the virtue on the rest of the day, as Ramadan is the reason for the rest of the day that many scholarships have been attached since Friday. The deeds will be the same blessed. Surah Al -Sincerity has great virtue.
Islamic hadees in urdu
And it is urged to read Rart before going to bed. It is a short Surah containing four verses that have many virtues within itself, which is proven by the Hadith of the Prophet. It will also be stated that what you can do for this Surah on Friday and how do you have to do this I have revealed this Surah in some traditions that in the question of the polytheists, it was also what God made, gold and silver or anything else. It was revealed that the Surah was revealed to them. Have been told
Hadees e kisa
Some of these virtues are that Tirmidhi has narrated from Hazrat Abu Hurairah that once the Prophet (peace be upon him) said to the people that all gathered. I will tell you a third of the Qur'an which could be gathered. That is, Surah Al -Akhlas recited and said that this Surah is equal to one third of the Qur'an. Reading Qul Auz Barb al -Nass, blowing his palm on both palms and starts with his head and face, and says three times as far as he goes to his body and describes Aisha.
Hadees in urdu
That the Prophet sent a man as the rich of the army, he would pray to his army and pray in every rak'ah in it. When he asked him, he asked him, he replied because it was the attribute of Rahman and I would like to read it. The scholarship is that the Surah should be recited every Friday after Friday, the first and the last of the Durud -Pak should be read eleven times and then pray to Allaah and pray with the humble prayers. Supporters are Vanasar
Labels: hadees sharif in urdu
<< Home