Islamic Hadees In Urdu And English

Islamic hadees in urdu

غیب سے رزق حاصل کرنے کی دعا

islamic hadees in urdu
islamic hadees in urdu

اللّہ تعالیٰ کی پاک اور لاریب کتاب قرآن مجید میں آیا ہے سلیمان علیہ السّلام کی طرف سے ہے اور اللّہ پاک کے اسم مبارک سے آغاز کرتا ہوں جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے . حضرت سلیمان علیہ السّلام نے اپنے خط کا آغاز اللّہ تعالیٰ کے بابرکت نام سے ہی کیا . اسی طرح حضرت نوح علیہ السّلام کی کشتی کے چلنےکا تذکرہ قرآن مجید میں کیا گیا ،تو اللّہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا دنیا میں عمومی

Hadees sharif in urdu

طورپر انسان مالی پریشانیوں میں جکڑا رہتاہے لیکن کا حل بھی قرآن مجید میں موجود ہے ، سورۃ رحمان کی تلاوت کرنے سے نہ صرف آپ کے رزق میں کشادگی ہوتی ہے بلکہ قرضوں سے بھی نجات مل سکتی ہے ، اسی طرح اور کیا کچھ فواہدہیں ،وہ کچھ یوں ہیں۔فراخئی رزق کیلئے:ثواب کے علاوہ رزق کی فراخی کے لئے ہر روز نماز عشاء کے بعد تین بار سورۃ رحمان پڑھے۔ اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے۔ہر روز عشاء4 کی نماز کے بعد یہ وظیفہ بلا ناغہ پڑھنےکا معمول بنالیا جائےتو رب تعالیٰ کے فضل و کرم سے کبھی رزق میں کمی واقع نہ ہوگی۔غربت و افلاس سے چھٹکارا: عربت، تنگدستی اور افلاس دور کرنے کے لئے ہر جمعہ کو نماز عشاء پڑھ کر مصلحے پر بیٹھے اور اول و آخر گیارہ بار درود پاک پڑھے ۔درمیان میں دس مرتبہ سورہ رحمن پڑھے۔پھر رب

Hadees e kisa

تعالیٰ سے دعا مانگے اور کسی سے بات چیت نہ کرے۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو چند ہی دنوں میں اس پر خدا کا بے انتہا انعام و اکرام ہوجائے گا۔دکان میں ترقی کیلئے:باوضو حالت میں سات مرتبہ سورہ رحمن شریف پڑھ کر اپنی دکان کے مال پر دم کریں۔اللہ تعالیٰ نے چاہا تو دکان خوب چلے گی اور گاہک وافر مقدارمیں دکان میں آئیں گے۔قرض سے نجات:جس کسی پر بہت زیادہ قرض واجب الادا ہو اور وہ قرض ادا کرنے کی طاقت نہ رکھتا ہو تو اسے چاہیےکہ وہ ہر نماز کے بعد اول گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے، پھر 11 بار سورہ رحمان پڑھے۔پڑھنے کے بعد پھر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو غیب سے قرض کی ادائیگی کا سامان پیدا ہوجائے گا اور پریشانی جاتی رہے گی ۔دکان میں خیر و برکت کیلئے:دکان میں خیر و برکت کےحصول کے لئے ہر روز دکان کھولنے کے بعد باوضو

Hadees in urdu

حالت میں اول گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھیں، پھر دوبار سورہ رحمن کا ورد کرے، اس کے بعد پھر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے اور دکان کے چاروں کونوں میں پھونک مارے۔انشاء اللہ تعالیٰ دکان میں خیر و برکت پیدا ہوجائے گی۔غربت و افلاس ختم ہوجائے:غربت و افلاس کے خاتمہ کے لئے سورہ رحمن کا پڑھنا انتہائی فائدہ مند ہے، جو شخص غربت و افلاس کا شکار ہو، اسے چاہیے کہ وہ ہر روز فجر کی نماز کے بعد ایک مرتبہ سورہ رحمن پڑھے۔ پردہ غیب سے ایسا سامان پیدا ہوگا کہ اس کی مالی پریشانی، خوشحالی میں بدل جائے گی۔ گھر کے حالات ٹھیک ہوجائیں گے۔ مال و دولت کی ریل پیل ہوجائے گی، لیکن اس مقصد کے لئے بلاناغہ سورہ رحمن کا ورد کرنا ہی مطلوبہ مقصد کو پورا کرتا ہے

Islamic hadees in urdu

Prayer to receive sustenance from the unseen
The Holy and Lariib Book of Allah Almighty comes in the Quran. Hazrat Solomon started his letter in the name of Allah Almighty. Similarly, Noah's boat was mentioned in the Holy Quran, so Allah Almighty said:
As human beings are involved in financial problems, but the solution is also present in the Quran, reciting Surah Rehman not only gives your sustenance but can also get rid of debt, as well as some and what is wrong. Here are Faraki for provision: In addition to reward, recite Surah Rehman three times after Isha prayer every day for the provision of provision. First and last eleven eleven times read the Durood Pak. Every day after the prayer of Isha 4, this scholarship should be made routine without reading, so by the grace of the Lord, the provision will never be reduced. To remove the poverty, sit on the prayer every Friday, and read the prayers first and last eleven times.

Hadees sharif in urdu

Pray to the Almighty and do not talk to anyone. If the Almighty wished, in a few days it would be a great reward for God. For development in the shop: Read Surah Rehman Sharif seven times in a state of development and end his shop. Good and customers will come to the shop in large quantities. Salvation from the case: Anyone who has a lot of debt and does not have the power to pay the debt, then he should read the first eleven times after every prayer, Then read Surah Rehman 11 times. After reading, then read Durood Pak eleven times. If the Almighty wishes, the unseen will produce loan payments and the problem will go away. For good and blessed in the shop: After opening the shop every day for the receipt of goodwill in the shop.

Hadees e kisa

Read the first eleven times in the condition, then repeat the Surah Rehman again, then read the Durood Pak eleven times and blow it in all four corners of the shop. End: Surah Rehman's reading is very beneficial for eliminating poverty and poverty, a person who suffers from poverty and poverty should read Surah Rehman once every day after Fajr prayer. The veil will produce the goods that will turn into financial troubles, prosperity. The situation in the house will be fine. The rail of wealth will be completed, but for this purpose, the unit of Surah Rehman is fulfilling the desired purpose.

Top Post Ad

Below Post Ad